نگران وزیراعظم   سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ملاقات

12

اسلام آباد،30اکتوبر  (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے  ملاقات کی ہے ، ملاقات میں وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز سے متعلق امور پر گفتگو  بھی ہوئی۔