اسلام آباد،2اکتوبر (اے پی پی):نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگراں وزیرِ قانون احمد عرفان اسلم نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں وزارت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔