کوئٹہ؛نواكلی بائی پاس پر فائرنگ سے شہید ایگل اسکواڈ اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

4

کوئٹہ،20 نومبر (اے پی پی):نوا كلی بائی پاس پر فائرنگ سے ایگل اسکواڈ زرغوں آباد کےشہید اہلکار  غلام مرتضٰی کی نماز جنازہ پولیس لائنز کوئٹہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ سمیت دیگر اعلیٰ پولیس حکام نے  شرکت کی۔