بھکر؛ انٹرن شپ پروگرام سیکنڈ فیز میں ڈگری کالج کے طلبہ کا پولیس لائن کا دورہ

15

بھکر ،6 نومبر( اے پی پی ): آر پی او سرگودھا شارق کمال صدیقی کے احکامات پر زیر نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر محمد نوید یوتھ انٹرن شپ پروگرام سیکنڈ فیز میں ڈگری کالج بھکر کے طلبہ کو پولیس لائن بھکر کادورہ کرایا گیا۔ وہاں پر اینٹی رائٹ کا سامان کے متعلق بریف کیا گیا اور اینٹی رائٹ کی پریکٹس کروائی گئی۔