حب، 15 نومبر(اے پی پی ): ناروے کے سفیر نے وائس ایڈمرل پاک بحریہ کے ہمراہ حب کے ساحلی شہر گڈانی کا دورہ کیا۔ چئیرمین گڈانی جان شیر بلوچ نے ناروے کے سفیر سے ملاقات کی ۔
ناروے کے سفیر نے گڈانی کے ساحل سمندر،فشریز سمیت مختلف علاقوں کا بھی تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایشاء کے سب سے بڑے شب بریکینگ یارڈ انڈسٹریز گڈانی کا بھی دورہ کیا۔دورے موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔