لاہور ،16نومبر( اے پی پی ): پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپورمیں منعقد ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔ اس موقع پر کوچز و ٹرینر کی زیر نگرانی مارننگ سیشن میں کھلاڑی پریکٹس کررہے ہیں۔