ملتان؛ایم ڈی اے کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری

34

 

ملتان ،15 نومبر( اے پی پی ): ایم ڈی اے کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائیاں جاری۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورنسمنٹ اور ٹاون پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی، ٹیم نے ایم اے جناح روڈ پر کارروائی کر کے3 غیر منظور شدہ تعمیرات کو سیل اور 2 بلڈنگز کوجزوی طور پر مسمار کر دیا۔