نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ کی ملاقات

36

اسلام آباد،14نومبر  (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ   نے  منگل کو ملاقات کی۔ملاقات میں متعلقہ وزارت سے متعلق امور پر  گفتگو کی گئی۔