ٹوبہ ٹیک سنگھ؛محکمہ تعلیم کی جانب سے موبائل چھوڑو، میدان آباد کروکے سلوگن پر سجایا گیا سپورٹس گالا

34

ٹوبہ ٹیک سنگھ ،17 نومبر( اے پی پی ): ٹوبہ ٹیک سنگھ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے موبائل چھوڑو ،میدان آباد کرو کے سلوگن سے سجایا گیا سپورٹس گالا جس میں طالبات کی جانب سے مختلف پرفارمنس نے چارچاند لگادئیے۔۔۔

آئیے اسی پر دیکھتے ہے یہ رپورٹ۔۔۔!!