گلیات؛سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، چار افراد زخمی

13

گلیات ، 03 نومبر (اے پی پی ): گلیات روڈ توحیدآباد اور کنڈلا کے درمیان سیاحوں کی گاڑی سڑک سے نیچے جا گری، حادثہ میں بچی سیمت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کو ریسکیو 1122 نتھیاگلی نے سول ہسپتال پہنچا دیا ہے۔