بھکر، 19 دسمبر (اے پی پی):زمانے کی تیز رفتاری اور شہروں کی جدت پسندی کے باوجود گاؤں میں بننے والے دیسی گڑ کی اہمیت اپنی جگہ پر موجود ہے چینی کے بڑھتے ہوئے نقصانات کے بعد گڑ کی مانگ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔گڑ کی تیاری کے مراحل کے حوالے سے دیکھتے ہیں سیف الرحمن کی رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔