اسلام آباد،18دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی کے لئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔