پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم آج سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی

22

 

اسلام آباد ،08 جنوری (اے پی پی ):پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، قومی کرکٹ ٹیم آج پیر  کو سڈنی سے آکلینڈ  پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل سے دورے پر باقائدہ ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔