این اے ۔250 کراچی وسطی 4سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار فرحان چشتی 79 ہزار 925 ووٹ حاصل کر کے کامیاب

0

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی  اسمبلی کے حلقہ این اے ۔250 کراچی وسطی 4سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار  فرحان چشتی 79 ہزار 925 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق   جماعت اسلامی پاکستان کے امیدوار نعیم الرحمٰن خان 43 ہزار 659 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔