انتخابات 2024؛ میڈیا نمائندوں و بین الاقوامی مبصرین کی سہولت کیلئے الیکشن سٹی و معلوماتی ڈیسک قائم

9

اسلام آباد،8 جنوری ( اے پی پی ) :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میڈیا اور انٹرنیشنل آبزرورز کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کے لئے الیکشن سٹی قائم کیا جس میں نتائج کی بروقت فراہمی کے ساتھ انٹرنیٹ اور باقی سہولیات کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔