این اے  ۔232کورنگی کراچی۔ ون ایم کیو ایم کی  امیدوارآسیہ اسحاق صدیقی 88 ہزار 260ووٹ لے کر کامیاب

80

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے  حلقہ این اے  ۔232کورنگی کراچی۔ ون ایم کیو ایم کی  امیدوارآسیہ اسحاق صدیقی 88 ہزار 260ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  جماعت اسلامی کے توفیق الدین صدیقی 41 ہزار106 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب43.60 فیصد رہا۔