اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ):این اے 220 حیدرآباد 3 میں کل ووٹرز کی تعداد 461032 ہے، جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 254055 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 206977 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1254 ہے جس میں 679 مرد ووٹروں اور 575 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 347 ہے۔











