اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ):این اے 219 حیدرآباد 2 میں کل ووٹرز کی تعداد 424448 ہے، جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 229980 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 194468 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1104 ہے جس میں 572 مرد ووٹروں اور 532 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 296 ہے ۔











