این اے125لاہور9سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد افضل 65ہزار 102ووٹ لے کرکامیاب

33

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے125لاہور9 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد افضل 65ہزار 102ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار جاوید عمر51ہزار 144 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب48.12 فیصد رہا۔