این اے228دادو 2 سے  رفیق احمد جمالی 98ہزار451ووٹ لے کر کامیاب

52

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے228دادو2سے  پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے  امیدواررفیق احمد جمالی 98ہزار451ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  جی ڈی اے کے امیدوار  کریم علی جتوئی 49ہزار103ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب39.37 فیصد رہا۔