اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ): این اے229 ملیر 1میں کل ووٹرز کی تعداد 232437 ہے ، جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 130166 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 102271 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 575 ہے جس میں 289 مرد ووٹروں اور 286 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 184 ہے ۔











