این اے230 ملیر 2 میں کل ووٹرز کی تعداد 250009 ہے

3

اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ): این اے230 ملیر 2 میں کل ووٹرز کی تعداد 250009 ہے ،  جس میں مرد ووٹروں کی تعداد  145303 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 104706 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 606 ہے جس میں 316 مرد ووٹروں اور 290 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ، پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 163  ہے ۔