سیالکوٹ۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے71سیالکوٹ2سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف118,566ووٹ لیکر کامیاب قرار پائےہیں۔جمعہ کو جاری کردہ الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق اس حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد577,281ہے جبکہ251,371ووٹ ڈالے گئے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 43.54 فیصدرہا۔آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار100,272ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔











