جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم  نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا

43

اسلام آباد، 08فروری (اے پی پی ):  جماعت اسلامی کے  رہنما  میاں اسلم  نے اسلام آباد ماڈل کالج برائے طلبہ F-8/4 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا ہے ۔ میاں اسلم  حلقہ این اے 46  سے قومی اسمبلی کے  امیدوار  بھی ہیں ۔