حلقہ این اے۔206نوشہرو فیروز ۔2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےذوالفقار علی بحیان  1لاکھ31ہزار161ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے

4

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔206نوشہرو فیروز ۔ii سے   پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کےذوالفقار علی بحیان  1لاکھ31ہزار161ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈڈیموکریٹک الائنس کےغلام مرتضیٰ خان جتوئی 77ہزار117ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب49.16فیصد رہا۔