حلقہ این اے۔51مری راولپنڈی سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار  راجہ اسامہ سروس ایک لاکھ49ہزار250ووٹ لے کر کامیاب

18

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔51مری راولپنڈی سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار  راجہ اسامہ سروس  ایک لاکھ49ہزار250ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارمحمد لطاسب ستی  ایک لاکھ 13ہزار483ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پررہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب52.49فیصد رہا۔