حلقہ این اے110 جھنگ  3سےآزاد  امیدوار محمدامیر سلطان  ایک لاکھ99ہزار590ووٹ لے کر کامیاب قرار

27

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے110 جھنگ  3  سےآزاد  امیدوار محمدامیر سلطان1لاکھ99ہزار590ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے محمد آصف معاویہ  1 لاکھ4 ہزار171ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پررہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 60.58فیصد رہا۔