اسلام آباد،9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔ 47 میر پور خاص ۔3پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نور احمد بھرگڑی 56 ہزار522ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فیصل کاچھیلو 17 ہزار 420 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 45.91 فیصد رہا۔











