حلقہ    پی ایس۔32 نوشہروفیروز 1 سے پیپلز پارٹی کے  امیدوارسید سرفراز حسین شاہ 58  ہزار761  ووٹ لے کر کامیاب

11

اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس۔32 نوشہروفیروز 1 سےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے  امیدوارسید سرفراز حسین شاہ 58  ہزار761  ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوارسید زوہیب علی شاہ 27 ہزار 413 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 44.95 فیصد رہا۔