حلقہ    پی ایس۔31خیرپور۔ 6سےگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار سید محمد راشدشاہ 58  ہزار91 ووٹ لے کر کامیاب

17

 

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس۔31خیرپور۔ 6سےگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار سید محمد راشدشاہ 58  ہزار91 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق      پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے  امیدوارمحمد بچل شاہ 51 ہزار 769 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 46.85 فیصد رہا۔