خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ  پی کے 77 پشاورفور سے  آزاد امیدوارشیرعلی آفریدی کامیاب قرار

89

 

 

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختوا اسمبلی کے     حلقہ  پی کے 77 پشاورفور سے  آزاد امیدوارشیرعلی آفریدی 30544 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یوآئی  پاکستان کے صفت اللہ 7615  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب    32.4 فیصد رہا۔