خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ  پی کے  27 بونیر3 سے آزادامیدوارعبدالکبیرخان کامیاب

16

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ     پی کے  27 بونیر3 سے آزادامیدوارعبدالکبیرخان 27821 ووٹ لےکر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  عوامی نیشنل پارٹی کے سردارحسین 15439  ووٹ لیکر  دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 41.63فیصد رہا۔