خیبرپختونخوا  اسمبلی  کے حلقہ  پی کے  58 مردان 5  سے  آزادامیدوارمحمدعبدالسلام کامیاب قرار

42

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا  اسمبلی کے  حلقہ پی کے 58 مردان 5  سے  آزادامیدوارمحمدعبدالسلام  38126 ووٹ لیکر کر کامیاب قرار پائے۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے امیرحیدراعظم خان 26497  ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  38.28فیصد رہا۔