خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے۔38 مانسہرہ ۔3 سے  آزاد امیدوار زاہد چن زیب 38 ہزار 804 ووٹ  لے کر کامیاب

26

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے۔38 مانسہرہ ۔3 سے  آزاد امیدوار زاہد چن زیب 38 ہزار 804 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار محمد نعیم 26 ہزار 601 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  42.14 فیصد رہا۔