خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-57 مردان ۔4 سے  آزاد امیدوار محمد ظاہر شاہ 34 ہزار 437 ووٹ  لے کر کامیاب

17

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-57 مردان ۔4 سے  آزاد امیدوار محمد ظاہر شاہ 34 ہزار 437 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے احمد خان 16 ہزار 237 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  42.03 فیصد رہا۔