خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 19 باجوڑ ون سے آزاد امیدوار حمیدالرحمان کامیاب قرار

103

 

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):خیبرپختوا اسمبلی کے حلقہ پی کے  19 باجوڑ ون سے   آزاد امیدوار حمیدالرحمان 23044 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارر  خالدخان 13571 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب    29.48 فیصد رہا۔