اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔19گھوٹکی۔ 19 سے آزاد امیدوار نادر اکمل خان لغاری 55ہزار683 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے امیدوار عبدالباری پتافی 44 ہزار186 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 50.68فیصد رہا۔











