سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کااجلاس

12

اسلام آباد،19 فروری(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس  پیر کو  یہاںسینیٹر  شہزادہ احمد عمر احمد زئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔