عام انتخابات 2024؛پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا

17

لاہور، 8 فروری (اے پی پی): پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف  NA 128 میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ماڈل ٹاون کے پولنگ سٹیشن  پہنچے جہاں مریم نواز اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عون چوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

 اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔