عام انتخابات  2024 : این اے 252،حلقہ پی پی 4 میں پولنگ کا عمل جاری 

18

موسیٰ خیل،08 فروری(اے پی پی ):  عام انتخابات  2024  کیلئے  صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 4 موسیٰ خیل کم بارکھان اور حلقہ این اے 252 میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔پولنگ اسٹیشن  کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں لگی ہیں  جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ووٹرز اور پولنگ اسٹیشنز کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے سخت اقدامات  کئے گئے ہیں ۔