عام انتخابات 2024؛ حلقہ این اے 24چارسدہ 1، کل ووٹ5 لاکھ4  ہزار 

14

اسلام آباد،02 فروری (اے پی پی): 2024 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے  24چارسدہ 1 میں ووٹروں کی کل تعداد   504270ہے۔اس میں مرد ووٹروں کی تعداد  280438ہے جب کہ خواتین ووٹروں کی تعداد 223832 ہے۔

ان ووٹروں کے لئے حلقہ کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 354پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں جن میں مردوں کے لئے 188اور خواتین کے لئے 148پولنگ سٹیشنز مخصوص ہیں جبکہ باقی 18پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے لئے الگ اور خواتین کے لئے الگ الگ پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔

حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 1102ہے جن میں 630مردوں کے لئے اور 472 خواتین کے لئے ہیں۔