گوجرانوالہ،08 فروری (اے پی پی ):ملک بھر کی طرح پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں بھی ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ووٹنگ کا عمل صبح8بجے سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہے گا۔ پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹروں کی تعداد بہت کم ہے۔
ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، پاک فوج رینجرز کی تین کمپنیاں شہر میں گشت پر معمور چھ ہزار ہولیس افسران و ملازمین پولینگ اشٹینشوں پر معمور شہر کے احساس پولنگ اشیٹینوں پر پولیس کے سنائپرز چھتوں پر تعینات کئے گئے۔
گوجرانوالہ کے سرکاری و غیر سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ شہر کے خارجی و داخلی راستوں پر پولیس کی سخت سیکورٹی ہے۔











