بدین،08 فروری(اے پی پی ): عام انتخابات 2024 کیلئے بدین کے حلقہ این اے 223 اور پی ایس 71 کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر عوام ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔ پولنگ اسٹیشنز کی حفاظت کے لیے سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔