مری ،08 فروری(اے پی پی ): عام انتخابات 2024 کیلئے ضلع مری کے حلقہ این اے 51 اور پی پی 6 میں پونگ جاری ہے ، ووٹرز اپنے حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں ۔اس موقع پر سیکورٹی کے بہتر انتظامات کئے گئے ہیں ۔