اسلام آباد ، 2 فروری(اے پی پی) : عام انتخابات 2024 کے لیے بلوچستان کے حلقہ این اے 256 خُضدار میں رجسٹرڈ ووٹروں کی کل تعداد 300082 ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 164555ہے جبکہ خواتین ووٹروں کی تعداد 135527 ہے ۔
ان ووٹروں کے لیےحلقہ کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 894 پولنگ بوتھس قائم کیے گئے ہیں جن میں 417 خواتین کیلئے جبکہ مردوں کیلئے 477 ہیں جبکہ پولنگ سٹیشنز کی تعداد 298 ہے۔











