عام  انتخابات  2024 : حلقہ این اے 137 اور پی پی حلقہ 189 میں پولنگ جاری   

26

دیپالیور،08 فروری (اے پی پی ):  عام  انتخابات  2024 کیلئے حلقہ این اے 137 اور پی پی حلقہ 189 میں پولنگ کا عمل  جاری ہے ، ووٹرز جوش و خروش کے ساتھ پولنگ اسٹیشنوں پر پہنچ رہے ہیں،تمام پولنگ اسٹیشن پر سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے۔