قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔205نوشہروفروز1سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارسیدابرار علی شاہ  ایک لاکھ22ہزار675ووٹ لے کر کامیاب

31

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔205نوشہروفروز1 سےپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارسیدابرار علی شاہ ایک لاکھ22ہزار675ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اصغر علی شاہ 54 ہزار404ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب46.47 فیصد رہا۔