قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔226 جامشورو سے   پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے   امیدوار ملک اسد سکندر ایک لاکھ65ہزار44ووٹ لے کر کامیاب

48

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔226 جامشورو سے   پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے   امیدوار ملک اسد سکندر ایک لاکھ65ہزار44ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  جی ڈی اے کے سید منیر حیدر شاہ 30 ہزار876ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب48.42 فیصد رہا۔