قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔139   پاکپتن   1 سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار احمد رضا مانیکا ایک لاکھ 21 ہزار383ووٹ لے کر کامیاب

26

اسلام آباد۔9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔139   پاکپتن   1 سے  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار احمد رضا مانیکا ایک لاکھ 21 ہزار383ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق     آزاد امیدوار رائو عمر ہاشم خان ایک لاکھ 16 ہزار493ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب52.11فیصد رہا۔