اسلام آباد، 16 فروری(اے پی پی ):نگران وفاقی وزیر خزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ سے متعلق اہم امور زیر بحث آئے ۔ اجلاس میں وزارت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔